فوگ یا دھند کو کئی ملکوں میں پینے کے پانی حاصل کرنے اور دیگر مقاصد کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ پاکستان مین بھی کئی علاقے ایسے ہیں جہاں دھند کی موجودگی سے فائدہ اتھایا جاسکتا ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ مخصوص قسم کی باریک جالیاں جو کہ کم از کم ایک مربع میٹر سے لیکر کئی مربع میٹر کی ہوتی ہیں دھند کے راستے میں لگائی جاتی ہیں۔ جالیوں کے نچلے سرے پر پائیپ کو کاٹ کر اس طرح لگایا جاتا ہے کہ جالیوں سی قطرہ قطرہ پانی ان پائپوں میں گرتا ہے جو کسی برتن یا ٹینک سے جڑے ہوتے ہیں۔ پانی اس برتن یا ٹینک میں جمع ہوتا رہتا ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
https://www.ytmonster.net/register?ref=aadil143s
-
جانوروں کو ٹیکے کب لگانے چاہئیں جانوروں کو بماریوں سے بچانے کے لیے مندرجہ بالا چارٹ کے مطابق جانوروں کو ویکسین کی جاے.اس کے لیے لازمی...
-
مویشیوں کے دودھ میں اضافے کا آسان طریقہ مویشیوں کے دودھ میں اضافے کے لئے چند آسان چیزوں پر عمل کے ذریعے آپ اپنے مویشیوں کے دودھ میں ...
-
مویشیوں کے دودھ میں اضافے کے لئے چند آسان چیزوں پر عمل کے ذریعے آپ اپنے مویشیوں کے دودھ میں بنا کسی اضافی اخراجات کے مناسب اضافہ کر سکتے...
No comments:
Post a Comment