Tuesday, August 8, 2017

پانی کے حصول کے دانشمندانہ طریقے


پانی کی کمی پاکستان جیسے ملکوں کیلئے بہت بڑے مسائل

میں سے ایک ہے۔ اور اس سے جڑے دیگر مسائل جیسے پانی کا ضیاع، کھاری پن, بنجرپن اور پانی کی سپلائی کے انتظام میں خرابیاں اسے مزید بڑھاوا دینے کا سبب ہیں۔ ان حالات میں ضرورت ہے کہ پانی کو حاصل کرنے اور اس کے انتضام کیلئے غیر روایتی طریقوں سے مدد لی جائے۔ یہاں ہم نے کوشش کی ہے کہ پانی کے حصول اور انتظام کیلئے نئے طریقوں کے متعلق بتائیں جن کو اپنا کر کئی ممالک میں پینے کے پانی اور چھوٹے پیمانے کی زراعت کے مسائل حل کئے جارہے ہیں۔ مانا کہ یہ طریقے چھوٹے پیمانے کے ہیں لیکن قطرہ قطرہ دریا کے مصداق بڑی تاثیر رکھتے ہیں اور اگر دانشمندی سے کام لیا جائے تو انہیں اپنا کر حالات کو بدلا جا سکتا ہے اور پانی کی کمی پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ 

No comments:

Post a Comment

https://www.ytmonster.net/register?ref=aadil143s