Tuesday, August 8, 2017

وہ کونسے کام ہیں جو پانی کے دانشمندانہ حصول کیلئے کئے جاسکتے ہیں؟

برسات کا پانی جمع کرنے کیلئے تالاب بنانا
برسات کے پانی کو تالاب میں جمع کرنا: برسات کے پانی کو تالاب میں جمع کرنے کے بہت سے فوائد ہیں ان میں سب سے اہم یہ ہے کہ اس پانی پر کھیت آباد کئے جاسکتے ہیں، جانوروں اور دیگر گھریلو ضروریات کیلئے پانی دستیاب ہوگا۔ انڈیا اور نیپال کے کئی علاقے جو کہ پانی کی کمی کا شکار تھے برسات کے پانی کو تالابوں میں جمع کرکے اپنی زمین آباد کر رہے ہیں اور اسطرح خوشحالی کے راستے پر گامزن ہیں۔

No comments:

Post a Comment

https://www.ytmonster.net/register?ref=aadil143s