جانوروں میں تھنوں کی بماری اور اس کا علاج

  • میسٹائٹس
میسٹائٹس، مویشیوں کے تھنوں کی سوزش کی بیماری ہے جو دودھ کی کوالٹی اور پیداوار پر اثرانداز ہوتی ہے۔ اس کا سبب ایک بیکٹیریا ہے جو دودھ کے نپل کے ذریعے جانور پر حملہ آور ہوتا ہے۔ اور کسی چوٹ، باڑے کی گندگی یا انسانی ہاتھوں کے ذریعے جانور تک پہنچتا ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے دودھ خراب ہوتا ہے اور اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو اس سے مویشیوں کی دودھ دینے کی صلاحیت مستقل طور پر متاثر ہوسکتی ہے۔ بیماری شدید ہو تو مویشیوں کی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے۔

یہ بیماری ایک جانور سے دوسرے میں پھیلتی ہے اور پورا ریوڑ اس کی وجہ سے ناکارہ ہوسکتا ہے۔ لہٰذا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔ دودھ کی کولٹی پر مستقلاً نظر رکھنے، جانوروں کی بہتر خوراک اور بہتر رہائش سے اس بیماری سے بچا جاسکتا ہے۔ اگر کسی جانور کو یہ بیماری لگ جائے تو اسے فوراً  دیگر جانوروں سے علیحدہ کردینا چاہئے۔ اس بیماری کی خاص نشانیاں درج ذیل ہیں۔
جانور معمول سے دودھ کم کردیتا ہے۔
کھانا پینا کم کردیتا ہے اور کمزور ہوجاتا ہے۔
جانور بیتاب رہتا ہے اور اسے بخار بھی ہوسکتا ہے۔
دودھ کا رنگ تبدیل ہوجاتا ہے اور اور اس کا ذائقہ قدرے نمکین ہوجاتا ہے۔
اگر بیماری شدید ہے تو دودھ میں گند اور خون بھی آسکتا ہے۔

میسٹائٹس کی خاص نشانیاں:
تھنوں میں سوزش۔
تھن کا رنگ لال ہوجانا۔
تھنوں کا سخت ہوجانا۔
دودھ دوہتے ہوئے دودھ میں ہلکے پیلے رنگ کے ریشے ظاہر ہونا۔
دودھ دوہنے اور بچھڑے کے دودھ پینے سے جانور کو درد ہو۔
شدید بیماری میں تھنوں پر زخم بن جانا اور تھن بند ہوجانا۔
نوٹ: اگر بیماری شدید ہو تو یہ نشانیاں ظاہر ہوتی ہیں لیکن بیماری کی ابتدا میں یہ نشانیاں ظاہر نہیں ہوتیں۔

احتیاطی تدابیر
گندگی اس بیماری کے بڑے اسباب میں سے ہے اسلئے باڑے کو صاف ستھرا اور ہوادار رکھنا چاہئے۔
دودھ دوہنے سے پہلے ہاتھوں کو صابن سے اچھی طرح دھونا چاہئے۔
دودھ دوہنے سے پہلے جانور کے تھن صاف پانی سے دھوئیں اور دھلے ہوئے صاف کپڑے سے خشک کرنے چاہئیں۔
اگر کوئی جانور اس بیماری سے متاثر ہے تو اسے سب سے آخر میں دوہنا چاہئے اور اس کا دودھ ضایع کردینا چاہئے۔ اس جانور کے علاج، خوراک اور آرام پر مکمل توجہ دینی چاہئے۔

میسٹائٹس ٹیسٹ یا سرف ٹیسٹ
اس بیماری کی پہچان کیلئے عام طور پر ایک سادہ سا ٹیسٹ کیا جاتا ہے جسے سی ایم ٹی ٹیسٹ کہا جاتا ہے۔ دیگر ممالک اور پاکستان میں بھی بڑے فارموں پر اس ٹیسٹ میں  ریئیجنٹ استعمال ہوتے ہیں اور مہنگے کلینیکل ٹیسٹ کئے جاتے ہیں ۔ تاہم میسٹائٹس کی پہچان کیلئے سادہ سا نسخہ استعمال کیا جاسکتا ہے اور اسطرح دیہی علاقوں کے لوگ اس بیماری سے اپنے جانوروں کو بچاسکتے ہیں۔

  طریقہ (1)۔
سامان
پانی: ایک گلاس
سرف واشنگ پائوڈر: کھانے کے دو چمچے
 چائے کے خالی پیالے: چار عدد
کالے کپڑے کا چھوٹا سا ٹکڑا

سرف کو پانی میں ملاکر حل کرلیں۔
ہر پیالے میں تھوڑی مقدار میں ایک تھن کا دودھ دوہیں اسطرح چار پیالوں میں چار تھنوں کا دودھ ہو۔
پیالیوں میں دودھ دوہنے سے پہلے تھوڑا دودھ باہر گرانا چاہئے۔
دودھ کی مقدار سب پیالیوں میں برابر ہو۔
ہر پیالے میں دودھ کی مقدار کے برابر سرف کا محلول ڈالیں۔
اب ہر پیالے کا دودھ کالے رنگ کے کپڑے سے علیحدہ سے چھانیں۔
جس پیالے کا دودھ پھٹا ہوا ہو، سمجھ لیں میسٹائٹس سے متاثر ہے۔

  طریقہ (2)۔
سامان

لکوئڈ ڈش واش (اگر فیئری لکوئڈ دستیاب ہے تو زیادہ بہتر ہے) : 40 ملی لیٹر
پانی : 160 ملی لیٹر
فوڈ کلر (کوئی سا تیز کلر) : ایک ملی لیٹر
ان تمام چیزوں کو مکس کرکے محلول بنالیں اور کسی بوتل میں محفوظ کرلیں۔

ٹیسٹ: ایک چمچ دودھ ہر تھن سے جدا جدا کپ میں لیں اور اس میں ایک ایک چمچ محلول ڈالیں اور ٹیسٹ کے رزلٹ کو نیچے دئے ہوئے پیمانے سے چیک کریں۔

کیٹیگری                            اسکور   تفصیل
نیگیٹو                                0      دودھ عام دودھ کی طرح  دِکھے گا (دودھ صحیح ہے
معمولی پازیٹو (تھوڑا خراب)         1      دودھ تھوڑا گاڑھا ہو جائے گا مگر اس کی زیادہ مقدار عام دودھ کی طرح دکھے گی۔
پازیٹو (خراب)                        2      تقریباً تمام دودھ جیلی کی طرح گاڑھا ہوجائے گا مگر اس میں تھوڑی سی مقدار عام دودھ کی طرح دکھے گی۔
 (دودھ میں جسمانی خلیوں کی تعداد فی ملی لیٹر 200,000 سے زیادہ)                                            

خوب پازیٹو (بہت خراب)             3     تمام دودھ جیلی کی طرح مکمل گاڑھا ہوجائے گا (جسمانی خلیوں کی تعداد فی ملی لیٹر 400,000 سے زیادہ۔

 نوٹ: میسٹائٹس ٹیسٹ کم از کم ہر پندرہ دن میں ہر جانور پر کرنا چاہئے۔ جس جانور میں ٹیسٹ پازیٹو آئے اسکے مزید علاج کیلئے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہے


25 comments:

  1. prezi-crack
     is only one crucial program, known as Prezi Desktop Secret, which works to help users think of amazing demonstrations in sweat. It is a crack demonstration builder.

    new crack

    ReplyDelete
  2. ummy video downloader khokharpc Thanks for this post, I really found this very helpful. And blog about best time to post on cuber law is very useful.

    ReplyDelete
  3. driverpack solution farooqpc Thanks for sharing such great information, I highly appreciate your hard-working skills which are quite beneficial for me.

    ReplyDelete
  4. http://magic-tricks.ellusionist.com/archives/186#comment-98528
    https://cattlemarketkarachi.blogspot.com/2017/11/blog-post_24.html?showComment=1537232546181#c1930823245186691849
    https://asadalinetwork.blogspot.com/2018/02/blog-post_26.html?showComment=1537232611844#c6443988678399425990
    https://bakramandiryk.blogspot.com/p/blog-page.html?showComment=1537232632903
    https://hazaraupdates.blogspot.com/2017/12/blog-post_16.html?showComment=1537232650948#c4526914095855314407
    https://pakislamiczone.blogspot.com/2018/05/blog-post_28.html?showComment=1537232677859#c8246607090244080469
    https://muftionline2.blogspot.com/2015/06/blog-post_6.html?showComment=1537232706295#c8055378760518814018

    ReplyDelete
  5. Thank you, I’ve recently been searching for information about this subject for a long time and yours is the best I have found out so far. mathtype-crack

    ReplyDelete

  6. dll-files-fixer-crack is the whole variant for Windows XPWindows 8, 8.1. As soon as there is a machine down without issues, virtually any mend mechanics will need the device to be making this unnecessary.
    new crack

    ReplyDelete
  7. https://asadalinetwork.blogspot.com/2018/02/blog-post_26.html?showComment=1621347967082#c2122284137866158628

    ReplyDelete
  8. Thank you, I’ve recently been searching for information about this subject for a long time and yours is the best I have found out so far.Ultraiso Premium Crack

    ReplyDelete
  9. Here's the softwares that you can use free. You guys just visit our site and get all the latest and older softwares KeepVid Pro Crack Kindly click on here and visit our website and read more.
    KeepVid Pro Crack
    Folx Pro Crack
    Virtual DJ Pro Crack
    Macrorit Data Wiper Crack
    EmEditor Professional Crack

    ReplyDelete
  10. Great work with hard work you have done I appreciate your work thanks for sharing it. Macrorit Data Wiper Crack

    ReplyDelete
  11. I am very thankful for the effort put on by you, to help us, Thank you so much for the post it is very helpful, keep posting such type of Article.
    ReFX Nexus VST Crack
    Forza Horizon 2
    DeskSoft EarthView Crack

    ReplyDelete
  12. Here at Karanpccrack, you will get all your favourite software. Our site has a collection of useful software. That will help for your, Visite here and get all your favourite and useful software free.
    IDM 6.40 Build 9 Crack

    ReplyDelete
  13. Very Interesting Article. It would be great if you can provide more details about this Article . Thanks You
    ZD Soft Screen Recorder Crack

    ReplyDelete

https://www.ytmonster.net/register?ref=aadil143s